rauf klasra column

Rauf Klasra. Billi Aur Kabootar Urdu column was published on 17 November 2019. Pani ka ek glass By Rauf Kasra . آفتاب چیمہ اور نیکوکارا کو رول ماڈل بنائیں! Note he is not a Belong to a Jatt Family, He is graduated from Bahauddin Zakariya University, Multan and Goldsmiths, University of London. He files stories for both the news paper and television. He quit the show and resigned from 92 News on 28 April 2019 and joined Public News where he hosts the show "Muqabil Public Kay Sath". Rauf Klasra: Column Type: Urdu Column: Published Date: 15 May 2020: Parasites is an Urdu column title. Shahid Masood. Must Read Urdu column 60 Million Dollars k Liye! Find here Urdu Columns of Rauf Klasra published in Dunya News and Akhbar e Jehan. Fatima نومبر 25, 2010 3. Must Read Urdu column Khayal Amrohavi Ki Mout By Rauf Klasra . نواز شریف کی تاریخی عدالتی فتح کے منظرنامے! گارشیا کا بوڑھا کرنل اورمیرے بچوں کا خواب ! Copyright © Dunya Group of Newspapers, All rights reserved, Head Office Dunya TV: 8-A, Abbot Road, Lahore , Pakistan, UAN: 111-138-692 E-mail: info@dunya.com.pk, All rights reserved. Rauf Klasra. Sohail Warraich. [4], He has also worked as the co-anchor of a news show on 92 News called "Muqabil" [5] where he frequently gave out political scams and financial scandals. Rauf Klasra. Rauf Klasra: Column Type: Urdu Column: Published Date: 17 November 2019: Billi Aur Kabootar is an Urdu column title. Rauf Klasra. قرۃ العین حیدر کی آنکھ سے کراچی کو دیکھو (آخری قسط), قرۃ العین حیدر کی آنکھ سے کراچی کو دیکھو۔۔۔۔ (2), قرۃ العین حیدر کی آنکھ سے کراچی کو دیکھو, ڈیرہ غازی خان کے چاچا نذر کی دلگداز کہانی۔۔۔۔, خدا سائیں ڈیندا ، گائوں دا خان نئیں ڈیندا, چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی عدالت میں......(آخری قسط), چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت میں۔۔۔۔(1), نواز شریف کا قومی اسمبلی میں ایک بھولا بسرا خطاب. Ye Larke Kab Bare Honge? [7]`, Learn how and when to remove these template messages, Learn how and when to remove this template message, http://www.raufklasra.com/columns/index.htm, http://www.pakistanherald.com/newprofile.aspx?hofid=601, "rauf.klasra, Author at The Express Tribune", "Rauf Klasra And Amir Mateen's First Appearance After Joining Public Tv "Muqabil Public Kay Sath, "Rauf Klasra to host talk show on 92 News - Journalism Pakistan", https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Rauf_Klasra&oldid=986439910, Articles that may contain original research from July 2017, All articles that may contain original research, Articles needing additional references from July 2017, All articles needing additional references, Articles with multiple maintenance issues, Creative Commons Attribution-ShareAlike License, This page was last edited on 31 October 2020, at 21:44. Rauf Klasra. Fakhta bee k anday kis ne khaey By Rauf Klasra . Later he moved to The Express Tribune as Editor Investigations. 60 Million Dollars k Liye! Khayal Amrohavi Ki Mout By Rauf Klasra . Facebook Twitter Google + Send in Message Send on Whatsapp. Categories Rauf Klasra Tags Dunya Newspaper Yeh toofan asani sy nahi talay ga By Rauf Klasra . Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited, ہندوستان کی پرانی وبا کی کہانی …(آخری قسط), پپو گاندھی، نریندر مودی اور پاکستانی کسان. بدین کی فہمیدہ مرزا اور لیّہ کی حسینہ بی بی کی کہانی! [6] Klasra has won the APNS best reporter of the year award multiple times. By Muhammad Izhar Ul Haq, Trump Ke Biden, Hamari Balaa Se By Wusat Ullah Khan, Marka Kargil Aur Chand Haqaiq By Munir Ahmad Baloch, ANP Aur Peoples Party Ke Liye Duhai Machane Ka Mauqa By Nusrat Javed, Mehangai Aur Baldiyati Idare By Zahir Akhter Bedi, Mafahmat Ka Rasta Ikhtiyar Karna Hoga By Salman Abid, Ertugrul Se Azeem Seljuq Tak By Asif Mehmood. Rauf Klasra (Urdu: رؤف کلاسرا ‎) is a Pakistani journalist and Urdu language columnist. By Rauf Klasra . Hun Khush O? Rauf Klasra is a Pakistani journalist and Urdu language columnist. Facebook Twitter Google + Send in Message Send on Whatsapp. Hun Khush O? Must Read Urdu column Thank you My Lord! Fatima نومبر 1, 2013 0. وائٹ ہائوس اور ڈائوننگ سٹریٹ سے مرید کے تک! Fatima نومبر 15, 2010 2. Find here Urdu Columns of Rauf Klasra published in Dunya News and Akhbar e Jehan. Facebook Twitter Google + Send in Message Send on Whatsapp. عمران خان‘ چودھری نثار کی دوستی دشمنی کی کہانی! The word Klasra comes from his village of Jaysal Klasra Fatima ستمبر 24, 2014 2. Rauf Klasra. He has done graduation in English Literature.[3]. Klasra is known for investigating political scams and scandals and has unfolded many financial and moral scams of political elite. Rauf Klasra. Javed Chaudhry. Klasra has worked in Dunya Television as Editor Investigations where he was heading the Investigations department. He frequently appears on all local television channels as a political analyst and is famous for talking a bold, unique and unpopular stance on complex issues. Parasites Urdu column was published on 15 May 2020. is an Urdu column title. اوئے ڈھولا لمے نہ ونج وے‘ لما دور دا پندھ اے…! August 30, 2020 August 30, 2020. He files stories for both the paper and television whereas his column appears in Urdu weekly Akhbr-e-Jahaan and Dunya newspaper. Rauf Klasra (Urdu: رؤف کلاسرا‎) is a Pakistani journalist and Urdu language columnist. Rauf was earlier working with The News, International where he filed many investigative stories which made headlines. Rauf Klasra is a Pakistani journalist and Urdu language columnist. Moreover he is also running a web paper and was earlier working with The News.Klasra is known for investigating political scams and scandals and has unfolded many financial and moral scams of political elite. Rauf Klasra. کوئی ابوالکلام آزاد ہو، کوئی سعیدہ وارثی ہو. یوسف رضا گیلانی اور ڈاکٹر ظفرالطاف کی کہانی. لغاری سے نواز شریف اور انور عزیز چوہدری تک! Javed Chaudhry. Fatima جولائی 19, 2013 0. Must Read Urdu column Fakhta bee k anday kis ne khaey By Rauf Klasra . (1), شیربنگال اور اسلم اظہر سے ڈاکٹر ظفر الطاف تک. Rauf Klasra: Column Type: Urdu Column: Published Date: 28 August 2020: Hun Khush O? تین لیڈرز، تین انقلاب، تین کہانیاں ۔۔۔۔ (5), تین لیڈرز، تین انقلاب، تین کہانیاں ۔۔۔۔ (4), تین لیڈرز، تین انقلاب، تین کہانیاں… (قسط سوم), تین لیڈرز، تین انقلاب ، تین کہانیاں۔۔۔۔(2). Sohail Warraich. Read all columns of Rauf Klasra, Reads Rauf Klasra Columns, Akher Kuin, Dunya Columns, Urdu Columns on Roznama Dunya, Daily Dunya Newspaper Parasites Urdu column is written by Urdu columnist Rauf Klasra. Rauf was earlier working with The News, International where he filed many investigative stories which made headlines. Rauf was earlier working with The News, International where he filed many investigative stories which made headlines. Urdu column is written by Urdu columnist Rauf Klasra. Moreover he is also running a web paper[1] and was earlier working with The News. Rauf Klasra. He files stories for both the news paper and television. Arab Rupes Par Fateha Parh Lain 417. Klasra is a leading columnist of Urdu language and has authored four books. Billi Aur Kabootar Urdu column is written by Urdu columnist Rauf Klasra. He files stories for both the paper and television whereas his column appears in Urdu weekly Akhbr-e-Jahaan and Dunya newspaper. Must Read Urdu column Pani ka ek glass By Rauf Kasra . Rauf Klasra September 16, 2020 Dunya 1404 2, مجھے حیرانی ہوئی کہ میں نے اب تک وہ ٹی وی شو کیوں نہیں دیکھا تھا۔, اپنے اپنے ٹی وی شوز کے بعد ارشد شریف، راجہ عدیل، علی عثمان اور میں نے کہیں کھانے کا پروگرام بنایا۔ اکثر خاور گھمن، ضمیر حیدر اور شاہد بھائی ساتھ ہوتے ہیں، لیکن کل رات لیٹ ہوگئے، لہٰذا ہم صرف چار تھے۔ ایک دوسرے سے پوچھا: پروگرام میں کیا موضوع رکھا یا میں اور عامر متین نے کون سی توپ چلائی؟ اس ایک دو گھنٹے کی ملاقات میں جہاں دنیا جہان کی باتیں ہوتی ہیں، وہیں ذاتی، پروفیشنل اور ملکی حالات بھی زیربحث آتے ہیں۔, لاہور میں ہونے والے ریپ کے وقوعے نے سب کو افسردہ کر دیا ہے۔ عدیل راجہ بتانے لگا: پروگرام میں مظفرگڑھ سے مختاراں مائی کو بھی شو میں لیا ہوا تھا۔ راجہ عدیل بولا: مختاراں مائی نے کہا: پرویز مشرف نے اس کے ساتھ ہونے والے گینگ ریپ کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی خواتین جان بوجھ کر ریپ کراتی ہیں تاکہ ان کو کینیڈا کی نیشنلٹی مل سکے۔ وہ بولی: آج وہی جنرل مشرف دبئی میں مفرور ہے جبکہ وہ پاکستان میں اپنے گھر رہتی ہے۔, میں کانپ کر رہ گیا کہ بعض دفعہ ہمارے کہے گئے الفاظ کیسے پلٹ کر ہم پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ ارشد شریف اور راجہ عدیل نے مجھ سے پوچھا: تم نے ایک ٹی وی شو "دہلی کرائمز" دیکھا ہے؟ میں نے کہا: ابھی تک نہیں دیکھا۔ وہ دونوں بولے: اس شو کو ضرور دیکھو، تم بہت کچھ سیکھو گے۔ میں گھر پہنچا تو چھوٹا بیٹا جاگ رہا تھا۔ اسے اداکار اور فلم میکر بننے کا شوق ہے۔ اس کا خیال ہے کہ میں اس کی آسکر ایوارڈ جیسی اداکاری کی راہ میں رکاوٹ ہوں ورنہ وہ اب تک سٹار بن چکا ہوتا۔ میں نے کہا: پہلے اپنی تعلیم مکمل کرو پھر جو دل کرے کرتے رہنا۔ خیر میں نے اسے کہا: یار تمہارے ارشد انکل اور عدیل بھائی نے اس شو کا کہا ہے، آئو اکٹھے دیکھتے ہیں۔ وہ حیران ہوا اور بولا: آپ نے ابھی تک نہیں دیکھا، میں نے تو پچھلے سال ہی اس کی سات قسطیں دیکھ لی تھیں۔ میں نے کہا: یار بندہ پوچھ ہی لیتا ہے۔ وہ بولا: آپ نے ایک دفعہ شروع کیا تو آپ اسے چھوڑ نہیں سکیں گے، بہتر ہوگا آپ ویک اینڈ پر دیکھیں۔ خیر ایک باپ بھلا کب بیٹے کی سنتا ہے، میں اسی وقت دیکھنے بیٹھ گیا اور وہی ہوا، جونہی سیریز شروع ہوئی، سکرین سے نظریں ہٹانا مشکل ہوگیا۔, یہ دراصل چند سال قبل دہلی میں ایک چلتی بس میں چھ لوگوں کے ایک لڑکی کو ریپ کرنے کے واقعہ پر بنائی گئی ایک منی سیریز ہے، جس کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اس نے سرکاری فائل سے یہ سکرپٹ لکھا ہے، لہٰذا یہ سچے واقعات پر مبنی ہے۔ فلم دیکھنے کے بعد رات گئے ایک بس میں ایک لڑکی اور اس کا دوست سوار ہوتے ہیں اور راستے میں وہ بس ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں تشدد کے بعد بدترین ریپ کا شکار ہوتی ہے۔ اب پولیس نے ایک ایسے جرم کا سراغ لگانا تھا جس کا ان کے پاس کوئی سراغ نہیں اور اتنے بڑے نیو دہلی میں کیسے چھ لوگ تلاش کرنے ہیں، یہ سب سیزن اسی پر بنا ہوا ہے۔, اس پورے شو میں ایک بات میرے دل کو لگی۔ چھ ملزمان میں سے ایک ملزم پکڑا جاتا ہے تو پولیس افسرخاتون اس سے تفتیش کے دوران پوچھتی ہے: تم نے اس لڑکی کا ریپ اور بدترین تشدد کیوں کیا؟ جیسا تم نے اس کا حشر کیا ہے اس سے بہتر تھا تم اسے قتل ہی کردیتے۔ اس پر وہ ملزم جواب دیتا ہے: اس لڑکی کا ریپ دراصل اس کے بوائے فرینڈ نے کروایا تھا، جو اس کے ساتھ تھا۔ وہی اس کا ذمہ دارہے۔ وہ خاتون افسر حیران ہو کر پوچھتی ہے وہ کیسے؟ وہ جواب دیتا ہے: دراصل وہ دونوں بس میں پیچھے بیٹھے ایک دوسرے سے گپیں لگا رہے تھے بلکہ وہ لڑکا اس لڑکی کو ٹچ بھی کررہا تھا۔ ہمیں غصہ آیا کہ دیکھو ایسے ماڈرن بوائے، گرل فرینڈز دیش کو دنیا بھر میں بدنام کررہے ہیں۔ انہی کی وجہ سے فحاشی بڑھ رہی ہے۔ پھر ہم نے سوچا:یہ لڑکی تو لگتی ہی ایسی ہے تو پھر کیوں نہ کچھ اپنا حصہ وصول کر لیں۔ اس لیے ہم چھ لوگوں نے باری باری ریپ کیا۔ بولا: مجھے تو اتنا غصہ تھا کہ میں نے نہ صرف اس کے پورے بدن پر کاٹا بلکہ اس پر ایسا تشدد کیا جس کے لکھنے کے لیے الفاظ نہیں۔ یہ چھ کے چھ مجرم ہندوستان کی ریاست راجستھان کے ایک گائوں سے دہلی میں گزر بسر کے لیے مزدوری کرنے آئے تھے۔, یہ کہانی ہمارے معاشرے پر بھی پوری اترتی ہے۔ مجھے یہ سین دیکھتے ہوئے ملتان کے مرحوم دوست راشد رحمن یاد آگئے۔ وہ ملتان میں ہیومن رائٹس سیل کے انچارج تھے اور بعد میں مظلوم لوگوں کی وکالت کے جرم میں قتل کر دیے گئے تھے۔ وہ سب مظلوموں کے کیسز مفت لڑتے تھے۔ ایک دن مجھے کہنے لگے: رئوف تمہیں پتہ ہے ایک لڑکی اگر حدود کے مقدمے میں کسی لڑکے کے ساتھ پکڑی جائے تو اسے پولیس سٹیشن سے لے کر عدالت اور جیل تک کیا کچھ بھگتنا پڑتا ہے؟ ایک سپاہی سے لے کر عدالتی اہلکار تک سب اس لڑکی سے نفرت اس لیے نہیں کرتے کہ اس نے غلط کام کیا تھا۔ وہ سب اس لیے نفرت کررہے ہوتے ہیں کہ وہ کسی اور لڑکے کے ساتھ پکڑی گئی۔ یہی بات ایک بھارتی ملزم کہہ رہا تھا کہ اس لڑکی کو بس میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گپیں لگاتے اور ٹچ کرتے دیکھ کر انہیں یہی محسوس ہوا کہ اس میں ایسا کیا تھا جو ان چھ لوگوں میں نہیں اور وہ بھارت کو بدنام کررہی تھی۔, یہ وہ سوچ ہے جس نے پاکستان ہو یا بھارت، معاشرے کو تباہ کیا ہے۔ ہمارے ہاں بھی یہ بحث آج کل چل رہی ہے کہ ریپ ہونے کی وجہ خود عورتیں ہیں۔ ایسے لوگوں کا خیال ہے کہ بغیر محرم باہر نکلنے سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اب بتائیں بھارت میں چلتی بس میں جس لڑکی کا ریپ ہوا اس کے ساتھ تو اس کا دوست بھی تھا۔ ایک طبقے میں یہی سوچ پیدا ہوچکی ہے کہ عورت اپنے ریپ کی خود ذمہ دار ہے۔ ایک اور طبقے میں یہ سوچ بھی پروان چڑھ رہی ہے کہ جو چیز ان کے پاس نہیں وہ دوسرے کے پاس بھی نہیں ہونی چاہیے۔ طبقاتی نفرت اور احساس ِمحرومی کے پیچھے یہی گھنائونا احساس موجود ہے۔ کچھ لوگ جاتے جاتے کسی کی نئی گاڑی پر لکیریں گھسیٹ دیں گے، رات کو کسی کی کھڑی کار کا شیشہ توڑ دیں گے، ایسے احساسِ کمتری کے مارے لوگ یونیورسٹی میں جن کے ساتھ لڑکیاں گپیں نہیں ماریں گی، اُس بدمعاش گروپ کے ساتھ ہوں گے جو ان پر اپنا اخلاقی نظام نافذ کرنے کا ٹھیکہ لے لیں گے۔, جرائم ہمیشہ انسانی محرومیوں سے جنم لیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بڑے لوگ وائٹ کالر کرائمز کرتے ہیں وہ ریپ، ڈاکے اور راہزنی جیسے جرائم میں کم ہی ملوث پائے جائیں گے کیونکہ وہ زندگی کی سب عیاشیاں افورڈکرسکتے ہیں۔ جو طبقات افورڈنہیں کرسکتے وہ موقع ملنے پر سب کچھ چھین لینے پر یقین رکھتے ہیں اور وہ اس کا جواز بھی تلاش کرلیتے ہیں۔ لہٰذا عابد ملہی جیسے بے رحم لوگ جو بہاولنگر کے کسی گائوں سے مزدوری کرنے لاہور آئے تھے، موٹر وے پر اچانک رات کو موقع ہاتھ آنے پر کسی عورت پر رحم کرنے پر یقین نہیں رکھتے، چاہے ان کا مظلوم شکار رات کی تاریکی میں تین چھوٹے بچوں کی چیختی چلاتی ترلے منتیں کرتی، روتی پیٹتی بے بس ماں ہی کیوں نہ ہو۔ بالکل اسی طرح جیسے راجستھان کے گائوں سے دہلی مزدوری کیلئے آئے چھ افراد کو شہر کی سڑکوں پر چلتی بس میں رات گئے چیختی چلاتی لڑکی پر اس لیے رحم نہیں آیا کہ وہ بوائے فرینڈ کے ساتھ کیوں بیٹھی تھی، جس سے بھارت بدنام ہورہا تھا اور انہیں اس کا پچھتاوا بھی نہیں تھا۔.

Duke Clinical Labs Jobs, Powerlifting Vs Bodybuilding Physique Reddit, Haryana Police Dsp List, Farmer John Wikipedia, Hyundai I20 Radio Reset, Kansas Annual Report Instructions, Map Png Image, Watercolor Books For Beginners, Railroad Earth Live Stream, Tok Essay Titles 2019 Explained,